انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کراچی قدرت روزنامہ)59 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 171.10 روپے پر پہنچ گیا۔
معاشی ماہرین کے مطابق درآمدی ادائیگی پر روپے پر دبائودیکھا جارہا ہے۔ معاشی ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مزاکرات پر بھی مارکیٹ کی نظریں جمی ہوئی ہیں ۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…
ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…
مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…