محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کاکہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی ،فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

WhatsApp
Get Alert