پاکستانی بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے بڑے ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی۔۔ٹیم میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں،شائقین کیلئےبڑی خبر

ڈھاکا  (قدرت روزنامہ)پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کا تسلسل برقراررکھنے کے لئے پرعزم پاکستانی اسکواڈ نے میرپورڈھاکا میں پریکٹس کی۔ آپشنل ٹریننگ سیشن میں پانچ کرکٹرز نے حصہ لیا

تاہم فیلڈنگ، بولنگ اوربیٹنگ کے پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے بھرپورشرکت کی۔پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے۔پاکستان نے چٹگانگ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کوشکست دی تھی۔

Recent Posts

پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کیس، جسٹس عائشہ نے بھی اختلافی نوٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کیس میں جسٹس عائشہ ملک نے اختلافی نوٹ…

13 mins ago

زارا نور کو عالیہ بھٹ سے کس چیز کی توقع نہیں تھی؟

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز سے وابستہ اداکارہ زارا نور عباس بالی ووڈ کی معروف اداکارہ…

26 mins ago

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اداکارہ پرینیتی…

35 mins ago

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی

امرتسر(قدرت روزنامہ) انڈیا کی سپر اسٹار اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے…

44 mins ago

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت جاب فیئر کل ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) کے تحت کیریئر کیئر جاب فیئر…

1 hour ago

کراچی میں اغوا کی جانے والی ساڑھے4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) جیکسن انویسٹی گیشن پولیس نے لیاری میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا کی…

1 hour ago