فیس بک اور انسٹا گرام کے سروسز ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

سن فرانسکو(قدرت روزنامہ) فیس بک اور انسٹا گرام کے سروسز ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا۔ 2 ماہ قبل ایک بڑے آؤٹ بریک میں بھی فیس بک اور انسٹا کی سروسز متاثر ہوئی تھیں جس کے بعد صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز ایک مرتبہ پھر سے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک اور انسٹا کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے متعدد صارفین فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متاثر ہونے کی شکایت کر رہے ہیں۔ 2 ماہ قبل بھی ایک بڑے آؤٹ بریک میں فیس بک اور انسٹا کی سروسز متاثر ہوئی تھیں، یہ تقریباََ فیس بک کی تاریخ کا سب سے بڑا آؤٹ بریک تھا جس کے بعد دنیا بھر کے صارفین کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق فیس بک کی سروسز ڈاؤن ہونے کی اب تک 340 سے زائد شکایات موصول ہوچکی ہیں جب کہ انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے کے حوالے سے بھی سینکڑوں شکایت موصول ہوئی ہیں۔ علاوہ ازیں دنیا بھر سے بہت سے فیس بک اور انسٹا گرام کے صارفین ٹوئیٹر پرسروسز معطل ہونے سے متعلق شکایت کر رہے ہیں۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

5 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

5 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

5 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

6 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

6 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

6 hours ago