وزیرِ اعظم عمران خان نے کراچی گرین لائن کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کر دیا۔کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم منصوبے کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان نے بس کا ٹکٹ بھی لیا اور بس میں سوار ہوئے اور اس کا معائنہ کیا۔
وزیرِ اعظم عمران خان کے ترجمان کے مطابق کراچی گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم منصوبہ 35.5 بلین روپے کی خطیر رقم سے مکمل ہوا ہے۔


+
انہوں نے بتایا ہے کہ منصوبہ وفاق کی جانب سے کراچی کے لیے ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ گرین لائن بسیں روزانہ 1 لاکھ 35 ہزار مسافروں کو سفر کی سہولت فراہم کریں گی۔

Recent Posts

معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں، ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھر اپنے چست لباس کی وجہ سے…

3 mins ago

حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 2 جون سے 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے…

6 mins ago

(ن)لیگ خیبرپختونخوا کی نائب صدر شازیہ اورنگزیب پارٹی عہدے اور رکنیت سے مستعفی

پشاور (قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ(ن)کی خیبرپختونخوا کی نائب صدر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی…

9 mins ago

گاڑی کو موٹرسائیکل کی ٹکرمار کرشہریوں کو لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ڈاکو گرفتار، واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)گاڑی کو موٹرسائیکل کی ٹکرمار کرشہریوں کو لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ڈاکو گرفتار…

12 mins ago

اسپیکر بلوچستان کی جانب سے سانحہ 9مئی ملک کیخلاف سازش قرار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے سانحہ 9مئی کو ملک کے خلاف گھناﺅنی سازش…

14 mins ago

پی ٹی آئی کی طرف سے چیئرمین اے پی سی کا امیدوار کون ہوگا؟ بانی تحریک انصاف نے حتمی منظوری دیدی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)کیلئے پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم…

34 mins ago