دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ، آج صبح ہی ڈالر 21 پیسے سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق 21 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 177 روپے 52 پیسے کا ہو گیا ہے

WhatsApp
Get Alert