انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، سستا ہو گیا . تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی پہلے کاروباری روز کے آغاز پر قیمت میں 14پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 178.04سے کم ہو کر 177.90روپے کا ہو گیا .

انٹربینک میں ڈالر 178.04 سے کم ہوکر 177.90 روپے کا ہوگیا . دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان رہاجبکہ 100 انڈیکس 67 پوائنٹس اضافے سے 43967 کی سطح پر پہنچ . .

متعلقہ خبریں