سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہے .

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 767 روپے ہے . ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 16 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 805 ارب روپے ہے . . .

متعلقہ خبریں