اسموگ ختم نہ ہوسکی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر،شہر کا مجموعی ائیرکوالٹی انڈیکس 415 ریکارڈ

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور میں اسموگ ختم نہ ہوسکی،دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر ، اتوار کو شہر کا مجموعی ائیرکوالٹی انڈیکس 415 ریکارڈ کیا گیا ۔

بھارتی شہر دہلی 370 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے، لاہور میں سب سے زیادہ آلودہ علاقہ کوٹ لکھپت ہے جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس 633 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پنجاب کے دیگر شہروں میں فیصل آباد میں ائیر کوالٹی انڈیکس 466، بہاولپور میں 408، گوجرانوالہ میں 357 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Recent Posts

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری…

3 mins ago

لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے تھائی لینڈ سے غیر قانونی طور پر درآمد کیے…

14 mins ago

’مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن پہلے مقدمات ختم کیے جائیں اور۔ ۔ ۔ ‘ تحریک انصاف نے شرط رکھ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ…

19 mins ago

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں پاکستان کے لیے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز…

19 mins ago

مرغی کا گوشت کیوں مہنگاہوا؟ حیران کن انکشاف ہو گیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی قیمت…

24 mins ago

پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران آن لائن جوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران آن لائن جوا…

26 mins ago