ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

(قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہے .

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہو کر 94736 روپے ہے . ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 21 ڈالر کم ہو کر 1802 ڈالر ہے . . .

متعلقہ خبریں