عمران خان سے متعلق بڑی خبر ،مکمل تفصیلات


راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے عمران خان منگل کو وکلاء اور اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔
وکیل اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے فہرست اڈیالہ جیل کے گیٹ پر جمع کرائی۔ فہرست میں بیرسٹر گوہر اور انتظار پنجوٹھا کے نام بھی شامل ہیں۔
اسی طرح نیاز اللہ نیازی، سہیل گردیزی، سید واسط علی شاہ، غلام مصطفی بلوچ ایڈووکیٹ بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کے عمران خان کے خاندان کے افراد بھی اڈیالہ جیل آئیں گے اور ان سے ملاقات متوقع ہے۔

WhatsApp
Get Alert