امید ہے مذاکرات کا اگلا دور جلد ہماری میزبانی میں ہوگا: وزیراعظم


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے امریکی صدر نے اسلامی ممالک کے رہنماؤں سے فون پربات کی، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ٹرمپ کے ساتھ گفتگو میں پاکستان کی نمائندگی کی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششیں قابلِ قدر ہیں، پاکستان خطے میں امن کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، امید ہے مذاکرات کا اگلا دور جلد ہماری میزبانی میں ہوگا۔

WhatsApp
Get Alert