لاہور: شادباغ میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں زخمی، ملزم گرفتار


لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کے علاقے شادباغ میں بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو زخمی کر دیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم پر پہلے بھی اپنی والدہ پر تشدد کا مقدمہ درج ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جیل میں تھا، واپس آ کر والدہ پر تشدد کیا اور فائرنگ کی۔

WhatsApp
Get Alert