افغانستان کے بعد عراق میں بائیڈن کی حکمت عملی کیا ہوگی؟چھٹی کے دن بڑی خبر آگئی
عراق (قدرت روزنامہ)عراق میں بائیڈن انتظامیہ کی حکمت عملی کیا ہوگی؟۔ کیا افغانستان کے بعد عراق سے بھی امریکی فوج نکل جائے گی؟۔عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی پیر کو
وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں عراق سے ممکنہ طور پر امریکی فوجی انخلا پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
