ڈالر کی قیمت میں کمی
کراچی (قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 7پیسے کمی دیکھی گئی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالرکی نئی قیمت 162.25روپے ہوگئی ہے۔