بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تربت میں گرلز کیڈٹ کالج کا قیام عمل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کا یکساں معیاری تعلیم کے مشن کی جانب ایک اور تاریخی اقدام حکومت بلوچستان کا یکساں معیاری تعلیم کے مشن کیلئے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گرلز کیڈت کالج کا قیام عمل میں لایا گیا ہے خواتین کیلئے تعلیم کی اہمیت کے پیش نظر جدید سہولیات سے آراستہ 150ایکڑ پر مشتمل بلوچستان کا پہلا گرلزکیڈٹ کالج ہے جو 400 طالبات کی گنجائش کا حامل جدید کیمپس ہے جس میں کھیلوں کے وسیع مواقع، سٹاف کیلئے رہائش اور دیگر سہولیات شامل ہے گرلز کیڈٹ کالج تربت میں طلباء کیلئے جنوبی بلوچستان اور پاکستان کے دیگر علاقوں کیلئے مخصوص نشستیں رکھی گئی ہے۔ گرلز کالج تربت کا مقصد خواتین کو یکساں تعلیمی مواقعوں کی فراہمی سے اْن کی بہترین تعلیم و تربیت کرنا ہے تاکہ اْن میں خود اعتمادی بڑھے تاکہ وہ قومی سالمیت اور ملکی ترقی و خوشحالی میں اپنا مثبت کردار نبھا سکیں۔گرلز کاج تربت کیمپس کے علاوعہ APSکیلئے ایک ہزار طلباء و طالبات کی گنجائش پر مشتمل علیحدہ کیمپس بھی بنایا گیا ہے۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

8 mins ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

31 mins ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

35 mins ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

40 mins ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

1 hour ago

اگلے سال پی ایس ایل کے لیے پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں

(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی…

2 hours ago