شدید برفباری میں کھلے آسمان تلے نماز کی ادائیگی ٗویڈیو وائرل
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں شدید برفباری اور سردی میں لوگوں کو نماز کی ادائیگی کرتے دیکھا گیا۔اس ویڈیو سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہےکہ یہ ویڈیو روس کے شہر ماسکو کی ہے جہاں شدید برفباری میں جمعہ کی نماز ادا کی جارہی ہے البتہ اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ یہ ویڈیو ماسکو کی ہی ہے۔20 سیکنڈ کی ویڈیو میں متعدد نمازیوں کو نماز کے لیے صف بندی کرتے دیکھا جاسکتا ہے اور اس دوران شدید برفباری بھی ہورہی