سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ 40 ہزار 936 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 5 ہزار 58 روپے اضافے کے بعد 3لاکھ 78 ہزار 31 روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 59 مہنگا ہو کر 4184 سینٹ کا ہو گیا ہے۔

WhatsApp
Get Alert