عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کا ​سودا ​نہیں کیا، شفیع جان


پشاور(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سرکا​سودا ​نہیں کیا اور حکومت قربان کر دی ، عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔

WhatsApp
Get Alert