آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز خیبرپختونخوا، پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش/برفباری جبکہ بعض مقامات پرموسلادھاربارش کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں دھند کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا، بالائی و وسطی پنجاب ،شمالی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش/برفباری ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر): خیبرپختونخوا: پاراچنار 08، پٹن05، مالم جبہ 03، چترال،کاکول،بالاکوٹ 02،کالام ، میرکھانی، بنوں، ڈی آئی خان، چراٹ، تخت بائی 01، گلگت بلتستان : استور08،اسکردو01، پنجاب: گجرات07، سیالکوٹ (ائرپورٹ 05، سٹی 02)، لاہور (سٹی03، ائرپورٹ 02) ، مری، حافظ آباد،جہلم02، اسلام آباد (زیروپوائنٹ، ائرپورٹ، بوکرا 01)، راولپنڈی (شمس آباد 01)،منگلہ،سرگودھا،جوہرآباد،گوجرانوالہ،اوکاڑہ، کوٹ ادو01، کشمیر: کوٹلی، راولاکوٹ 05، گڑھی دوپٹہ 04،مظفر آباد (ائرپورٹ 03، سٹی 02)، بلوچستان: پنجگورمیں 01ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی۔برفباری (انچ): استور03 اور مالم جبہ 01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 09،کالام منفی 08،گوپس منفی07،اسکردو منفی05،ہنزہ،پاراچنار،بگروٹ منفی 04،مالم جبہ،استورمنفی03، چترال اوردیرمیں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

7 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

7 hours ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

8 hours ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

9 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

9 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

9 hours ago