ٹرمپ کی جنگ پسندی کو امن پسند لوگوں نے مسترد کردیا، آنے والا وقت عوام کی مرضی اور خواہش کو مسترد کرنے کا نہیں ہے، بابر اعوان


لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیر قانون بابر اعوان کا کہنا ہے جن کی زبانیں ٹرمپ کے لئے نوبل انعام مانگتے نہیں تھکتی تھیں، اُن ابن الوقتوں کو امریکی عوام نے یک زبان ہوکر مڈٹرم الیکشن میں جواب دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا لگتا ہے ٹرمپ کی جنگ پسندی کو امن پسند لوگوں نے مسترد کیا۔ آنے والا وقت عوام کی مرضی اور خواہش کو مسترد کرنے کا نہیں ہے۔

WhatsApp
Get Alert