بجلی کا بل جمع کروائیں اور انعام پائیں، مگر کیسے؟

ملتان (قدرت روزنامہ)ملتان الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (میپکو) اب ڈاکخانہ کی بجائے راست کے ذریعے بل ادا کرسکیں گے۔

بل جمع کروانے کے لیے صارفین بل اسکین کریں، راست کے ذریعے پیمنٹ کریں اور انعام حاصل کریں اور اب تک 9 خوش نصیب صارفین انعامات حاصل کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان پوسٹ کے ذریعے بل کی ادائیگی 31 دسمبر 2026 کو ختم ہوجائے گی۔

میپکو نے صارفین کو اطلاع دی ہے کہ وہ اب بجلی کے بل ’راست‘ کے ذریعے ادا کریں۔

WhatsApp
Get Alert