وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ دے دیا

(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم آفس بھیج دیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹر عشرت حسین وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں۔

ذرائع وزیر اعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تاحال عشرت حسین کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔

WhatsApp
Get Alert