منال خان کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .
منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں .


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سادہ لباس زیب تن کی ہوئی جوانکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں