کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر 2 افراد زخمی ہوگئے۔ منگل کے روز کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر موسی خیل کی گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…
کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…
کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…
کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…