انگلینڈ نے ون ڈے انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اپنا ریکارڈ توڑ ڈالا

ایمسٹلوین(قدرت روزنامہ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ انگلینڈ نے نیدرلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ میں چار وکٹوں کے نقصان پر 498 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے جوز بٹلر نے ناٹ آئوٹ 162، ڈیوڈ مالان نے 125 جب کہ فلپ سالٹ نے 122 رنز سکور کیے تھے۔

لیام لیونگسٹون نے محض 22 گیندوں پر 66 ناٹ آئوٹ رنز سکور کیے ۔ اس سے پہلے بھی رنز کا عالمی ریکارڈ انگلینڈ کے پاس ہی تھا۔ 2018 میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف 481 رن بنائے تھے۔

Recent Posts

ملک میں عوامی نمائندگی دکھائی نہیں دے رہی، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت…

3 mins ago

پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح،وزیر اعلیٰ مریم نواز میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری…

25 mins ago

آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی،…

31 mins ago

گندم بحران ورثے میں ملا،نگران وزیر اعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں،احسن اقبال

شکر گڑھ (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے بیان…

42 mins ago

گندم سکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کو بھی بلالیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر…

48 mins ago

پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، قوم کو مایوس نہیں کریں گے، عماد وسیم کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ…

50 mins ago