انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے مہنگا ہو کر 207 روپے90 پیسے کا ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی شدید مندی کا رحجان ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار 55 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پی ایس ایکس میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ہنڈرڈ انڈیکس 40 ہزار 661 کی سطح پر آگیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز چین سے معاہدے کے اثرات کے سبب ایکسپورٹرز نے 22 کروڑ ڈالرز فروخت کردیئے اور ڈالر کی قدر ریکارڈ 4.70روپے کم ہوئی۔ اوپن مارکیٹ میں قیمت خرید 207 اور قیمت فروخت 208 روپے رہی۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

3 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

3 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

3 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

3 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

3 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

4 hours ago