مسائل میڈیا میں لانے سے حل نہیں ہوتے قدوس بزنجو کے تحفظات دور کئے جائینگے ،بشریٰ رند

کوئٹہ ( قدرت روزنامہ)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ اختلافات ہر پارٹی میں ہوتے ہیں اسپیکر کے تحفظات دور کئے جائینگے میڈیا میں مسائل لانے سے حل نہیں ہونگے کسی کے حلقے میں مداخلت نہیں ہورہی ہے تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ اختلافات ہر پارٹی میں ہوتے ہیں اسپیکر کے تحفظات دور کئے جائینگے میڈیا میں لانے سے مسائل حل نہیں ہونگے بشریٰ رند نے کہاکہ کسی کے حلقے میں مداخلت نہیں ہورہی ہے اسپیکر قدوس بزنجو کو فنڈز ملے ہیں ترقیاتی کاموں کو مداخلت نہ سمجھا جائے بلوچستان اسمبلی میں ستر سال سے زائد عمر کے افراد کو مفت ادویات کی قرار داد اپوزیشن نے مخالفت کی چودہ اگست قومی دن ہے آزادی بڑی تکالیف سے ملی حکومت نے ہلڑ بازی اور ون ویلنگ پر پابندی لگائی ہے سڑکوں پر ڈھول تماشے کی کسی کو اجازت نہیں ہونگی

Recent Posts

قرض لیکر گندم اگانے والے کسان بہترین فصل اونے پونے بیچنے پر مجبور،آٹا ملوں کی چاندی ہوگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) قرض لے کر گندم اگانے والے مقروض کسان بہترین فصل ادھار پر…

5 mins ago

احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں…

14 mins ago

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل افتخار احمد اور نسیم شاہ نے اپنے ارادے ظاہر کردیئے

لاہور (قدرت روزنامہ ) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد اور…

21 mins ago

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار،درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت میں مزید…

27 mins ago

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)طورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کی شروعات کرنے والے نوجوان پاکستانی اداکار زوہاب خان…

35 mins ago

“پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں”، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق عبداللہ کا رد عمل آ گیا ، ویڈیو دیکھیں

سری نگر(قدرت روزنامہ)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق…

4 hours ago