برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا

(قدرت روزنامہ)دبئی میں موجود دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیاگیا . اس خوبصورت منظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہزاروں پاکستانی برج خلیفہ کے اطراف جمع ہوگئے .

جہاں انہوں نے تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوائیں . اس موقع پر پاکستانیوں نے وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا . . .

متعلقہ خبریں