جرم وانصاف چوہنگ زیادتی کیس: میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آ گئے

(قدرت روزنامہ) چوہنگ میں رکشہ ڈرائیور اور اسکے ساتھی کی ماں بیٹی سے زیادتی کا معاملہ، میڈیکل رپورٹ میں دونوں ماں بیٹی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی، پولیس ذرائع چوہنگ میں رکشہ ڈرائیور اور اسکے ساتھی کی ماں بیٹی سے زیادتی کا معاملہ، میڈیکل رپورٹ میں دونوں ماں بیٹی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی، دونوں کا طبی ملاحظہ جناح ہسپتال میں کیا گیا تھا . میڈیکل رپورٹ کے مطابق زبردستی کے دوران دونوں کے جسم پر متعدد زخموں کی خراشیں بھی پائی گئیں ہیں، دوسری جانب ڈی این اے کے نمونے فرانزک لیب بھجوا دیئے گئے، ملزمان میں عمر اور منصب شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں