ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن پر لگائے گئے الزامات پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ریلوے کے وفاقی وزیر اعظم سواتی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر لگائے گئے الزامات پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اظہارِ برہمی کیا ہے . الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ریلوے کے وفاقی وزیر، اعظم سواتی کی جانب سے عائد کیئے گئے الزاما ت پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ہنگامی اجلاس طلب کیا، ذرائع کے مطابق اسپیشل سیکریٹری نے قائمہ کمیٹی میں پیش آنے والے واقعے سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کیا .
متعلقہ خبریں