1 دو ہزار نہیں بلکہ ۔۔ منال خان کے ولیمے کے پرس کی قیمت کتنی تھی اور یہ خوبصورت کلچ کس برانڈ کا تھا؟
لیکن دلہن کے لباس اور جیولری کی طرح ایک اور چیز بھی نمایاں اور اہمیت کی حامل ہوتی ہے اور وہ ہے دلہن کا پرس . جی ہاں منال نے اپنے ولیمے کے دن کی تصویروں میں جو حسین سا کلچ تھاما ہوا ہے وہ “بورجن“ برانڈ کا ہے جو جوتے اور پرسز کا ایک نامور برانڈ ہیں . اس سنہرے کلچ میں ہر طرف خوبصورت موتی اور نگینے جڑے ہیں . کلچ کی قیمت گیارہ ہزار نو سو روپے ہے . . .