جس پر ٹھیلے والے کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی، جب چاروں اہلکاروں نے کھانا کھایا لیکن بل ادا نہیں کیا . سی پی او نے کھانا کھا کر بل نہ دینے والے چاروں اہلکاروں کو معطل کردیا اور چاروں اہلکاروں کیخلاف کارروائی شروع کردی ہے . ترجمان راولپنڈی پولیس نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی ادائیگی کیے بغیر کھانے کا سامان لینے کی شکایت پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس لیا اور چاروں پولیس اہلکاروں کو کلوز لائن، چارج شیٹ کردیا . سی پی او راولپنڈی فوری طور ٹھیلے والے کے پاس پہنچ گئے، رقم ادا کی اور معذرت کا اظہار کیا . سی پی او نے کہا کہ رقم لے کر میری معذرت بھی قبول کریں .
. .سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی ادائیگی کیے بغیر کھانے کا سامان لینے کی شکایت پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس، چاروں اہلکار کلوز لائن، چارج شیٹ کردیا گیا . سی پی او راولپنڈی فوری طور ٹھیلے والے کے پاس پہنچ گئے، رقم ادا کی اور معذرت کا اظہار کیا . @ahsanpsp @OfficialDPRPP @Rporwp pic.twitter.com/btzcpOEq84
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) September 23, 2021