کوٹ خواجہ ہسپتال میں نوازشریف کے شناختی کارڈ کی جعلی کورونا ویکسی نیشن اینٹری کا معاملہ ، ایسا دعویٰ سامنے آ گیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا
شہباز گل کا کہناتھا کہ مریم نوازکے بیان کے بعدبھارتی میڈیانےاس معاملے کواٹھایا،چودھری شہباز،نوید،ابوالحسن،عادل رفیق نامی کردا ر شامل ہیں،مریم نوازاورکچھ لیگی ایم پی ایز نے مل کریہ کام کیاہے،جلدہی ایک اورادارے کااسکینڈل لے کرآو¿ں گا . . .