میری پاکستانی بیوی عائشہ کو اغوا کر لیا گیا ہے ، پاکستان کے اہم شہرمقیم چینی شہری پولیس کے پاس پہنچا اور پھر ۔۔۔ !

لاہور (قدرت روزنامہ) میری پاکستانی بیوی عائشہ کو اغوا کر لیا گیا ہے ، پاکستان کے اہم شہرمقیم چینی شہری پولیس کے پاس پہنچا اور پھر . .

. ! صوبائی دارالحکومت لاہور سے ایک چینی شہری کی بیوی مبینہ طور پر اغوا ہو گئی . تفصیلات کے مطابق چینی شہری اپنی بیوی کے لا پتہ ہونے کی درخواست لے کر پولیس اسٹیشن پہنچا . پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری نے پاکستانی خاتون سے شادی کی تھی . چائینیز نیشنل لیو کینگ شینگ پاکستانی بیوی عائشہ اختر کے ساتھ والٹن روڈ پر کرائے کے مکان میں مقیم ہے . چینی باشندے نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد میری بیوی کو اغوا کر کے لے گئے ہیں . پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے . پولیس کے مطابق عائشہ کی تلاش جاری ہے، اُمید ہے کہ جلد ہی خاتون کو ٹریس کرلیں گے . . .

متعلقہ خبریں