بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا۔۔ صادق سنجرانی ایک بار پھر متحرک

(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ایک بار پھر متحرک ہوگئے . تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی تین روزہ دورے پر کل کوئٹہ پہنچیں گے .

ذرائع کا کہنا ہے کہ  صادق سنجرانی وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات کرینگے .   حکمران جماعت کے ناراض اسپیکر، صوبائی وزار اور ایم پی ایز سے ملاقات کر کے ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کرینگے . . .

متعلقہ خبریں