. .
کابل (قدرت روزنامہ) امریکی فوج نے افغانستان سے 95 فیصد انخلا مکمل کرلیا .
امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 12 جولائی 2021 تک 984 سی سیوینٹین طیاروں کے ذریعے سامان افغانستان سے نکالا جا چکا ہے، امریکا اب تک 7 تنصیبات افغان وزارت دفاع کے حوالے کر چکا ہے .
متعلقہ خبریں