طالبان لچک کا مظاہرہ کرنے سے انکاری، افغانستان خون خرابے کی نذر ہو سکتا ہے ، افغان رکن پارلیمنٹ کی تنبیہ
فرانس کے جریدے لی مونڈے میں شائع ہونےو الی رپورٹ میں کہا گیا کہ افغان طالبان شدت پسندوں کے اقتدار مٰں آنے کے راستے پر گامزن ہیں ،طالبان توقعات سے تیزی سے پیش قدمی کر رہے ہیں . واضح رہے کہ غیر ملکی افواج کے انخلاء کے ساتھ ہی افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی تیزی سے جاری ہے ، طالبان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ ملک کے 85 فیصد حصے پر قابض ہیں ، طاقت اور اکثریت میں ہونے کے باوجود حکومت سے مذاکرات چاہتے ہیں ، اگر وہ پورے ملک پر قبضہ کرنا چاہیں تو انہیں صرف چند روز کا وقت درکار ہوگا . . .