وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا قائد اعظم پبلک لائبریری زیارت کا دورہ


قدیمی لائبریری کی تزئین و آرائش اور بحالی کا منصوبہ خوش آئند اقدام ہے،میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا قائد اعظم پبلک لائبریری زیارت کا دورہ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ قدیمی لائبریری کی تزئین و آرائش اور بحالی کا منصوبہ خوش آئند اقدام ہے .

لائبریری میں سولرائزیشن اور فراہمی آب کے منصوبوں کے لئے وسائل فراہم کریں گے .

لائبریری کے گارڈن کی بحالی کیلئے بھی جلد کام شروع کیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت . وزیر اعلٰی بلوچستان کی جانب سے قائد اعظم لائبریری زیارت کی تزین و آرائش و بحالی منصوبے کے خالق سابق ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی کارکردگی کی تعریف، ایکسلنس ایوارڈ دینے کا اعلان .

. .

متعلقہ خبریں