تربت کوہ مراد سے 2افراد لاپتہ
تربت(قدرت روزنامہ)تربت کوہ مراد سے دو افراد لاپتہ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب رفیق صوالی اور فیصل صوالی لاپتہ ہو گئے تھے۔ علاوہ ازیں لواحقین نے لاپتہ رفیق اور فیصل کی جلد باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کر دیا۔