پچھلے 5 سالوں کے دوران تعلیم و ہنر مندی پر 659 میلین، صحت 335 میلین اور قدرتی آفات کے دوران 228 میلین خرچ کیے گئے . ملک کے بڑے تعلیمی اداروں میں اعلی تعلیم کیلئے بلوچستان کے 200 سے زائد طلباء و طالبات کو 175 میلین کے اسکالرشپس فراہم کیے گئے . ضلع ڈیرہ بگٹی میں 3 ہیلتھ کیئر یونٹس، ڈی ایچ کیوز کیلئے 22 ایمبولینسیں اور فری میڈیکل کیمپس کے ذریعے مقامی لوگوں کو صحت کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں . ضلع کوہلو کے شہری مزار مری کا کہنا ہے کہ اوجی ڈی سی ایل کی جانب سے ہمیں اسکالرشپس ملے اور ہمیں اعلی تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملا . سیلاب کے دوران اوجی ڈی سی ایل کی جانب سے ہمیں خیمیں اور دیگر امدادی آشیاء فراہم کی گئی . . .
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے قدرتی وسائل سے ہونے والے معاشی فوائد سے مقامی لوگوں کیلئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے .
پاک فوج، ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور آئل کمپنی، اوجی ڈی سی ایل کے اشتراک سے صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں کئی فلاحی منصوبے جاری ہیں .
متعلقہ خبریں