عمران خان 16خفیہ بینک اکاؤنٹس کا حساب نہیں دے سکے . لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل رہا . نیب اور ایف آئی اے نے کرپشن پکڑنی ہے تو وزیراعظم ہاؤس پر چھاپہ مارے . اس سے قبل ایک جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کو کٹھ پتلی وزیراعظم کے طور پر یاد رکھا جائے گا، لیڈر کرسی پر بیٹھنے نہیں، عوام کے دلوں میں بسنے کیلئے ہوتے ہیں . ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اب چاہے الیکشن چوری کرو یا ڈبے اٹھا کر بھاگ جاؤ، چاہے الیکشن کمیشن کا عملہ چوری کرلو، کشمیر اپنا فیصلہ سنا چکا، عمران خان کشمیر آنے کی زحمت نہ کریں، عمران خان نے کہا میرے علاوہ کوئی چوائس نہیں، آپ عوام کی نہیں سلیکٹرز کی چوائس ہو . مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان 22 سال جدوجہد کے بعد سر اٹھانے کے قابل نہیں، ان کو کٹھ پتلی وزیراعظم کے طور پر یاد رکھا جائے گا، سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہو، عمران خان نے 22 سالہ جدوجہد کو کرسی کی خاطر تباہ و برباد کر دیا، لیڈر کرسی پر بیٹھنے نہیں، عوام کے دلوں میں بسنے کیلئے ہوتے ہیں، ضمنی الیکشن میں نواز شریف نے دن میں تارے دکھا دیئے . مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو کٹھ پتلی وزیراعظم کے طور پر یاد رکھا جائے گا، لیڈر کرسی پر بیٹھنے نہیں، عوام کے دلوں میں بسنے کیلئے ہوتے ہیں . پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اب چاہے الیکشن چوری کرو یا ڈبے اٹھا کر بھاگ جاؤ، چاہے الیکشن کمیشن کا عملہ چوری کرلو، کشمیر اپنا فیصلہ سنا چکا، عمران خان کشمیر آنے کی زحمت نہ کریں، عمران خان نے کہا میرے علاوہ کوئی چوائس نہیں، آپ عوام کی نہیں سلیکٹرز کی چوائس ہو . . .
راولا کوٹ(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت ملک پر سب سے بڑا منی لانڈرر عمران خان قابض ہے، اس نے ملک دشمن قوتوں سے اربوں روپے لیے . مریم نواز شریف کا آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ گزشتہ سات سالوں سے فارن فنڈنگ کیس التوا کا شکار ہے .
متعلقہ خبریں