سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے . سونا 450روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا ہے .

سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9ہزار 350روپے ہوگئی ہے . جبکہ 10گرام سونے کی قدر 386روپے بڑھ کر 93ہزار 750روپے ہوگئی ہے . جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار825 ڈالر فی اونس ہے . . .

متعلقہ خبریں