اس تبدیلی کو ماہرین کی جانب سے اہم قرار دیا جا رہا ہے . فیصلے کا اطلاق 2022 سے تمام تعلیمی بورڈز پر ہو گا . اس حوالے سے تمام تعلیمی بورڈز کو آگاہ کر دیا گیا ہے . پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمین کا کہنا ہے کہ نئے نظام کے تحت رٹہ سسٹم کو ختم کر کے کنسپٹ بیسڈ پرچوں کی تیاری ہے . آگے بنائے جانے والے پرچے اسی نئے پیٹرن کے مطابق بنائے جائیں گے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں اہم تبدیلی، سوالیہ پرچوں کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا . پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمین کی جانب سے سوالیہ پرچوں کے پیٹرن کو تبدیل کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے .
متعلقہ خبریں