نان اور روٹی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

لاہور(قدرت روزنامہ) نان روٹی ایسوسی ایشن نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،روٹی کی قیمت 10سے بڑھا کر 12روپے کر دی گئی،نان کی قیمت 15سے بڑھا کر18روپے کر دی گئی . تفصیلات کے مطابق آٹے کی قیمت میں اضافہ پر روٹی اور نان کے نرخ بڑھان دیے گئے،نان بائی ایسوسی ایشن نے لاہور میں ہنگامی اجلاس بلا لیاجس میں روٹی10 سے 12 نان 15 سے 18 روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا .

نان روٹی ایسوسی ایشن نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا جبکہ اتوار سے نئی قیمتوں کا اطلاق کریں . .

متعلقہ خبریں