قطر ایئرویز کاپاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)قطر ایئرویز نے پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کردیا ہے . قطر ایئرویز پاکستان سے ہفتہ وار 56 پروازیں آپریٹ کرے گا .

لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں سے دوحہ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی . قطر ایئرویز لاہور ، اسلام آباد، کراچی سے روزانہ 2,2 پروازیں جبکہ پشاور اور سیالکوٹ سے روزانہ ایک ایک پرواز آپریٹ کی جائے گی . لاہور سے دوحہ ہفتہ وار 14 پروازیں آپریٹ کی جائیں . .

متعلقہ خبریں