دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ، آج صبح ہی ڈالر 21 پیسے سستا ہو گیا . فاریکس ڈیلرز کے مطابق 21 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 177 روپے 52 پیسے کا ہو گیا ہے .

.

متعلقہ خبریں