تفصیلات کے مطابق عید الضحیٰ کے موقعے پر کی جانے والی تقریر میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ عید کے روز راکٹ حملوں سے واضح ہو گیا ہے کہ طالبان امن کی نیت نہیں رکھتے، طالبان کے برعکس افغان حکومت امن اور صلح کا ارادہ رکھتی ہے . یاد رہے آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع گرین زون کو اس وقت راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا جب نماز عید کی تیاری کی جا رہی تھی . . .
کابل (قدرت روزنامہ) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں طالبان کی حکومت چاہتا ہے . پاکستان کا کوئی سیاست دان اپنے ملک میں طالبان کی حکومت کا خواہاں نہیں ہے لیکن وہ ہمارے لیے طالبان کی حکومت چاہتے ہیں،پاکستان کا تمام میڈیابھی طالبان کی حمایت کرتا ہے .
متعلقہ خبریں