پشاور(قدرت روزنامہ)یکم جنوری 2022ء کو عام تعطیل کا فیصلہ،حکومت خیبر پختونخوا نے یکم اور 02 جنوری 2022 کو عام تعطیل کے باعث متعلقہ اداروں کو صوبے کے تمام سرکاری ملازمین / پنشنرز کو ماہ دسمبر 2021 کی تنخواہیں / پنشنرز29 دسمبر2021 کو پیشگی ادا کرنے کی ہدایت کی ہے، اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کیا . .
متعلقہ خبریں