کراچی ،آصف زرداری سے جنرل قادر بلوچ کی ملاقات، بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے وفد کی صوبائی کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان افئیرز جنرل عبدالقادر بلوچ کی قیادت میں ملاقات . وفد میں میر حسین بخش بنگزئی حاجی علی مدد جتک، نوابزادہ امیر شہریار خان نوشیروانی، چیف آف بیرک نواب محمد خان شاھوانی، آغا عرفان کریم آحمد زئی، عثمان ایڈوکیٹ، سردار زادہ نعیم دیوار، یونس چنگیزی، یونس لہڑی ، سردار چنگیز خان ساسولی ، شمس حمزازئی و دیگر سینئر رہنما شامل تھےملاقات میں بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں